باز پیدائش

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ حیوانیات ]  ضائع یا گمشدہ حصوں کی جگہ نئے حصے پیدا کرنے کا عمل۔ "ہائیڈرا میں غیر صنفی پیدائش جیسی اور ایک خاصیت پائی جاتی ہے جسے باز پیدائش کہتے ہیں۔"      ( ١٩٤٩ء، ابتدائی حیوانیات، ٢٢٢ )

اشتقاق

فارسی متعلق فعل 'باز' اور فارسی اسم 'پیدائش' سے مل کر مرکب بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٩ء میں "ابتدائی حیوانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث